اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الطائف میں سعودی عرب کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اس حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر آزمائشی پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کرتباہ ہوگیا ہے جبکہ ہیلی کاپٹر کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169